کیچ جوسک بازار سے سرکاری مسلح جتھے کے صرف سوار سرکاری کارندوں نے آدم ولد سومار سکنہ بالگتر لوپ نامی نوجوان کو اتوار کے روز مغرب کے وقت اسلح کے زور پر اغوا کردیا ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوجوان زمیاد گاڑی پر تیل کا کاروبار کرکے اپنی گھر کی کفالیت کرتے تھے اور وہ گزشتہ روز باڈر سے واپس آئے تھے کہ انھیں آج اغوا کیا گیا ۔