نوشکی خفیہ ادارہ اور کیمپ پر حملوں کی ذمہداری قبول کرتے ہیں ۔ بی ایل اے

نوشکی میں آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر اور ایف سی کیمپ پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں یہ بیان بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری کرتے ہوئے کہاہے ۔

انھوں نے کہاہے کہ 3 مئی کو شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے نوشکی میں دو مختلف مقامات پر حملے کیے۔

پہلے حملے میں کلی قاضی آباد میں واقع پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے مرکزی ہیڈکوارٹر کو بموں سے نشانہ بنایا، جبکہ دوسرے حملے میں سرمچاروں نے سول ہسپتال کے قریب واقع ایف سی کیمپ کے گیٹ سے منسلک چوکی کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔

ان حملوں کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال ایف ایس سی کے امتحان دوران ماں بیٹی پر تشدد کیخلاف ،پریس کانفرنس کی گئی

اتوار مئی 5 , 2024
شال پریس کلب میں انٹر میڈیٹ ایف ایس سی کی طالبہ آئمہ اور اس کی والدہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے اوپر ، جناح ٹاون گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے امتحانی حال میں ہونے والے تشدد بارے کہاکہ ، امتحانی حال میں پیپر شروع ہونے کا وقت سہ پہر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ