کیچ کولواہ فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

بلوچستان ضلع کیچ کولواہ کے علاقہ بلور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی قابض فورسز چوکی پر ہفتہ کی صبح دس بجے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔

آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
مگر اس سے پہلے ہونے والے حملوں کی ذمہداریاں بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف قبول کرتی آئی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خاران سے لاپتہ ہونے والا شاہ فہد بازیاب ہوگیا

ہفتہ اپریل 27 , 2024
مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران سے دو سال قبل پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے شاہ فہد بلوچ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔ شاہ فہد بلوچ کو پاکستانی انٹیلیجنس اداروں کے اہلکاروں نے 16 مارچ 2022 کو انکے گھر سے رات دو بجے کے قریب چھاپہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ