آواران لاپتہ جمیل احمد کی بازیابی کیلے 29اپریل کو ایکس پر مہم چلانیکا اعلان

آواران گذشتہ گیارہ سالوں سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار جمیل احمد کی بحفاظت بازیابی کیلے  ان کے  اہلخانہ کی جانب سے رواں مہینے
29اپریل 2024کو شام 6بجے سے 12بجے تک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آن لائن کمپین چلانے کا اعلان کیاگیا ہے۔


آپ کو علم ہے جمیل احمد  کو ضلع اواران کے علاقے تیرتج سے 29اپریل 2013کو پاکستانی فورسز نے فوج کشی دوران حراست میں لیکر  لاپتہ کردیاتھا۔

دوسری جانب  سوشل میڈیا پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے کوشاں تنظیم بلوچ وائس فار جسٹس نے جبری لاپتہ جمیل احمد کے اہل خانہ کی جانب سے 29 اپریل کو ایکس مہم چلانے کے اعلان کی مکمل حمایت کرتے ہوئے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے مہم میں حصہ لینے اور جمیل احمد کے خاندان کی آواز بننے کی اپیل کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ کولواہ فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

ہفتہ اپریل 27 , 2024
بلوچستان ضلع کیچ کولواہ کے علاقہ بلور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی قابض فورسز چوکی پر ہفتہ کی صبح دس بجے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ