کمانچر فقط ایک عکس کش نہیں بلکہ شئے مرید تھا جو ہانی کا دیوانہ تھا . وہاب بلوچ

کراچی : بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے ڈپٹی آرگنائیزر لالا وہاب بلوچ کی سربراہی میں بروز ہفتہ مغرب کے بعد لیاری آٹھ چوک سے کمانچر بلوچ کی یاد میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد شمعیں روشن کی گئیں۔ اس ریلی میں بہت سے لوگوں نے شرکت کی اور کمانچر کو خراج تحسین پیش کیا۔

انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ کمانچر نہ فقط ایک فوٹوگرافر تھا بلکہ شئے مرید تھا جو ہانی کا دیوانہ تھا۔ عکس کشی تو بہت سے لوگ کرتے ہیں لیکن کمانچر بلوچستان سے عشق کو زندگی بخشی۔ مکران کو کوہ سلیمان کے ساتھ تصویروں کے زریعے تعارف کروانے میں کمانچر کا کردار ہے۔ ہم لیاری کے لوگ کہاں جانتے تھے کہ کوہ سلیمان میں بیہو نام کی بھی جگہ موجود ہے لیکن ہمارے لوگوں اور ہماری زمین سے ہمیں کمانچر نے متعارف کروایا۔

لالا نے کہاکہ ہم کمانچر کو کسی صورت فراموش نہیں کرسکتے کیوں کہ جب اتھل بیلہ میں سیلاب آیا تھا وہ کمانچر تھا جس نے بلوچ قوم کو جھنجھوڑا اور نصیر آباد بھی ہمیں کمانچر لے گیا تھا۔

{"remix_data”:[],”remix_entry_point”:”challenges”,”source_tags”:["local”],”origin”:”unknown”,”total_draw_time”:0,”total_draw_actions”:0,”layers_used”:0,”brushes_used”:0,”photos_added”:0,”total_editor_actions”:{},”tools_used”:{},”is_sticker”:false,”edited_since_last_sticker_save”:false,”containsFTESticker”:false}

انھوں نے کہاکہ کمانچر کو شئے مرید کا نام دیا اور کمانچر کے عشق کو وتن کے لئے سراہا۔ کل بروز اتوار ملیر صدیق گوٹھ میں مغرب کے بعد شمیں جلائی جائیں گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ فائرنگ ایک بھائی ھلاک دوسرا زخمی ، قلات  حادثہ 2 افراد ھلاک  ، موسی خیل بچہ ھلاک ،ڈی سی معطل ،کرخ شاہراہ بند

اتوار اپریل 21 , 2024
بلوچستان کے ضلع کیچ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ تفصیلات کےمطابق  تمپ کے علاقہ نظر آباد میں زمینی تنازعہ پر ملزم  شریف ولد مصطفی نے فائرنگ کرکے رشید ولد دلشاد کو ہلاک اور ان کے بھائی مجید ولد دلشاد کو زخمی کردیا۔ واقعہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ