لورالائی اور ژوب میں حادثات و واقعات میں 2 افراد ھلاک، 8 زخمی

لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص ھلاک  8افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر مہیوال کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک 8افراد زخمی ہو گئے ۔

ریسکیو حکام نے نعش اور زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے ، مزید کارروائی جا ری ہے۔

علاوہ ازیں  ژوب کے علاقے کلی اومژہ مرسین زئی میں طوفانی بارش کے دوران ایک گھر کے کمرے کا چھت گرنے سے محبت خان ولد قاسم خان نامی شخص  ھلاک ہوگیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کمانچر فقط ایک عکس کش نہیں بلکہ شئے مرید تھا جو ہانی کا دیوانہ تھا . وہاب بلوچ

اتوار اپریل 21 , 2024
کراچی : بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے ڈپٹی آرگنائیزر لالا وہاب بلوچ کی سربراہی میں بروز ہفتہ مغرب کے بعد لیاری آٹھ چوک سے کمانچر بلوچ کی یاد میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد شمعیں روشن کی گئیں۔ اس ریلی میں بہت سے لوگوں نے شرکت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ