ڈیرہ بگٹی ایف سی اہلکار بکریاں لوٹنے دوران چرواہے کی فائرنگ سے ھلاک

ڈیرہ بگٹی پاکستانی قابض ایف سی اہلکار بکریاں لوٹنے دوران ھلاک ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سوئی کے علاقے اوچ کے قریب ایف سی اہلکاروں نے ایک چرواہے کی بکریاں لوٹنے کی کوشش کی چرواہے نے شاٹ گن سے فائر کرکے قربان سکنہ سوئی نامی ایک فرنٹیئر کور ایف سی اہلکار کو ہلاک کردیا جبکہ دیگر اہلکار بھاگ گئے۔

ایف سی اہلکار بکریاں لوٹنے دوران چرواہے کے ہاتھوں قتل

بعد ازاں لٹیرے ایف سی اہلکار کو ایف سی کے افسران کے مشورہ پر خاموشی سے دفن کردیا گیا۔
جس کے بعد لواحقین فاتحہ خوانی کیلے بیٹھ گئے ،جہاں فاتحہ خوانی جاری ہے ۔

آپ کو معلوم ہے گذشتہ تین دن سے ایف سی کے غنڈے علاقہ مکینوں کی اناج غلہ لوٹنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔

ڈیرہ بگٹی غریب کسانوں کا غلہ لوٹا جارہاہے


علاقائی ذرائع کے مطابق ابتک دسیوں غلہ سے لوڈ ٹرک ایف سی نے مرکزی کیمپ منتقل کردیئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر میں قابض پاکستانی فوج کی فوج کشی جاری

ہفتہ اپریل 20 , 2024
گوادر میں فوج کشی جاری ہے ۔تفصیلات کےمطابق گوادر اور کیچ کے درمیانی پہاڑ سیاھجی میں قابض پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق پاکستانی جنگی ہیلی کاپٹر ز کے علاوہ زمینی فوج بھی مزکورہ پہاڑ میں داخل ہوکر درندگی کر رہی ہیں ۔ بتایا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ