قلعہ عبداللہ مسلح افراد کی فائرنگ  3افراد قتل، ایک شخص زخمی

قلعہ عبداللہ جنگل پیر علیزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ  سے 3 افراد ھلاک ایک زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق قلعہ عبداللہ جنگل پیر علیزئی میں نامعلوم  مسلح افراد کی  فائرنگ سے ایک  گاڑی میں سوار 3افراد خالد ولد اختر محمد، وارث ولد بارک ، نور احمد ولد اختر محمد نامی افراد ھلاک جبکہ فضل محمد  نامی شخص زخمی ہوگیا ۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔اطلاع ملتے ہی لیویز نے موقع پر پہنچ کر نعشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا اور مسلح افراد کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ہم کب خوش فہمی سے نکل کر سوال کریں گے ؟تحریر سمیر جیئند بلوچ

جمعہ اپریل 19 , 2024
بلوچستان میں بسنے والے دو بڑے اقوام بلوچ پشتون سمیت آزادی کی کیلے دیگر اقوام نے صدیوں سے ظالم قابض ،لٹیروں ،مذہبی پنڈتوں،منشیات فروشوں ،ضمیر فروشوں سمیت ہر اس طاقت سے لڑنے کی کوشش کی ہے جس سے انھیں اپنی تشخص اور زمین ،قدرتی وسائل ،ثقافت ،زبان رسم ورواج کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ