پنجگور فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، خاتون زخمی

پنجگور کے علا قے کوچہ چکل میں فائرنگ کا واقعہ ایک شخص جا ں بحق اور خاتون زخمی۔ زرائع کے مطابق پنجگور شہر سے 30 کلو میٹر دور کوچہ چکل میں فائرنگ کے نتیجے میں عابد ولد صابق نامی شخص ہلاک ہوگیا ہے اور ایک خاتون بھی گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئی ہے جسے مز ید علاج کے لئے کراچی ریفر کردیا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پنجگور۔ روڈ حادثے میں شہید ہونے والےشہاب رحیم شمبے زئی کا کسی مسلح تنظیم سے کوئی تعلق نہیں تھا ۔ خاندان کی وضاحت

بدھ اپریل 17 , 2024
پنجگور گزشتہ مہینے وندر روڈ حادثے میں ھلاک طالبعلم شہید شہاب شمبیزئی کے خاندان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد کی جانب سے ہمارے خاندان کے چشم چراغ وندر کے مقام پر روڈ حادثے میں شہید ہونے والے طالب […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ