جان اچکزئی کا پنجاب میں زیر تعلیم بلوچ طلباء کو جان سے مارنے کی دھمکی

سابق صوبائی نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا اگر پنجابیوں کے لاشیں بلوچستان سے آئیں گئے تو بلوچوں کے بھی لاشیں پنجاب سے آئیں گئے، انہوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا اس وقت سینکڑوں بلوچ طلباء پنجاب کے مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں میں زیر تعلیم ہیں اور ایک کروڑ سے زائد بلوچ جنوبی پنجاب میں رہ رہے ہیں

جان اچکزئی کے اس متنازع ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا کہ ایک نئی بحث چھڑ گئی ، تاہم انہوں نے اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا

سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ جان اچکزئی جیسے جنگی منافع خور صحافی کی فہرست طویل تر ہوتی جارہی ہے جنہوں نے صحافت کو بطورِ زینہ استعمال کرکے وزارتیں ، سفارتی عہدے اور نگران حکومتوں میں منصبِ حاصل کئے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

جان اچکزئی کا پنجاب میں زیر تعلیم بلوچ طلباء کو جان سے مارنے کی دھمکی

پیر اپریل 15 , 2024
سابق صوبائی نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا اگر پنجابیوں کے لاشیں بلوچستان سے آئیں گئے تو بلوچوں کے بھی لاشیں پنجاب سے آئیں گئے، انہوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا اس وقت سینکڑوں بلوچ طلباء پنجاب کے مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ