مستونگ جبری لاپتہ عبدالطيف کی عدم بازیابی کیخلاف احتجاج، کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک

مستونگ میں نواب ہوٹل کے مقام پر جبری گمشدگی کے شکار عبدالطيف ولد سفر خانکی باحفاظت بازیابی کے لئے کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کرکے احتجاجی مظاہرا کیا روڈ بلاک ہونے سےسڑک کے دونوں اطراف کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

دوران احتجاج لواحقین نے عبدالطيف کی جلد سے جلد با حفاظت بازیابی کا مطالبہ بھی کیا۔واضح رہے کہ احتجاج میں انتظامیہ نے مذاکرات کی کوشش بھی کی جو کہ ناکام رہے جس کے بعد احتجاج تاحال جاری ہے۔ عبدالطيف کو 19 اکتوبر 2023 کو پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ کیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مستونگ لطیف کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج، شاہراہ بلاک، جامعہ بلوچستان سے لاپتہ طلباء کی بازیابی کیلئے کیمپئن چلانے کا اعلان

پیر اپریل 15 , 2024
مستونگ گذشتہ سال دشت کابو کراس چوکی سے جبراً لاپتہ کیے جانے والے لطیف بنگلزئی کی باحفاظت بازیابی کے لیے مستونگ میں مقامی ہوٹل کے قریب اہلخانہ نے روڈ بلاک کرکے احتجاجی دھرنا دے دیا ۔ جس کے باعث شال کراچی شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی، دھرنے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ