بی ایس او (پجار) کا عید کے روز وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی کی حمایت کا اعلان

شال : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے ترجمان نے کہا کہ عید کے روز وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی ریلی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتی ہے اور تمام کارکنان کو ہدایت کی جاتی ہے کے عید کے روز کویٹہ و کراچی کے احتجاجی مظاہرہ و ریلی میں بھرپور شرکت کریں ۔

عوام سے اپیل ہے کہ وہ ہزاروں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اپنی آواز بلند کریں اور غمزدہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کریں جو سالوں سے اپنے گمشدہ عزیزوں کی بازیابی کیلئے سراپا احتجاج ہیں

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مستونگ اور پنجگور حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

اتوار اپریل 7 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے مستونگ اور پنجگور میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور ان کے آلہ کار کو نشانہ بنایا۔ حملوں میں ایک مخبر سمیت دشمن فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔ انھوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ