کراچی جبری گمشدگیوں کے خلاف عید کے دن احتجاج کریں گے – وی بی ایم پی

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور انسانی حقوق کیلئے سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسسنگ پرسنز کے ترجمان نے میڈیا کو جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ ” حسب معمول عید الفطر کے دن بلوچستان میں ہزاروں افراد کی جبری گمشدگیوں کے خلاف اور انکی بازیابی کیلئے کراچی میں احتجاج کیا جائے گا –

انھوں نے اعلامیہ میں بلوچ جبری لاپتہ افراد کے لواحقین سے گزارش کیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں وی بی ایم پی کے جنرل سیکرٹری سمی دین بلوچ اور دیگر زمہ داراں سے رابطے میں رہیں اور احتجاج میں شرکت یقینی بنائیں –

تنظیم نے اپنے اعلامیہ میں مزید کہا ہے کہ بلوچستان میں اس وقت ہزاروں کی تعداد بلوچ ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے شکار ہیں، اس حالت میں انکے لواحقین کیسے گھر میں بیٹھ کر عید منا سکتے ہیں، حسب معمول ہماری عیدیں اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے روڈوں پہ یا پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے نکل جاتے ہیں –

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال اورکراچی میں عید کے روز جبری گمشدگیوں کیخلاف ریلیاں نکالی جائیں گی ۔لوگوں سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں ۔ ماما قدیر

بدھ اپریل 3 , 2024
شال – جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 5404 دن ہوگئے۔ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں مختلف سیاسی اور سماجی کارکنان نے شرکت کی ۔ اس موقع پر وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ "مسلمان عید کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ