پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو بلاکر لاپتہ کردیا

پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو بلاکر لاپتہ کردیا

آواران پاکستانی فورسز نے گیشکور میں واقع فوجی کیمپ میں نصراللہ ولد دوست محمد اور ممتاز ولد نواز سکنہ گیشکور گراڑی کو پیشی کے بہانے کیمپ بلاکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے مذکورہ نوجوان کو فورسز نے کیمپ بلایا تھا مگر بعد ازاں وہ واپس نہیں لوٹے ، تاحال لاپتہ ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

نصیر آباد شہید ہدایت لوہار کے ریاستی قتل کیخلاف آج چوتھے روز بھی دھرنا جاری،سندھ بھر میں مظاہرے

منگل فروری 20 , 2024
نصیر آباد شہید ہدایت لوہار کے ریاستی قتل کیخلاف آج چوتھے روز بھی دھرنا جاری،سندھ بھر میں مظاہرے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ