آواران کے علاقے مشکے تنک سے دو نوجوان لاپتہ ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ تنک سے پاکستانی فورسز نے دو افراد سجاد ولد اعظم اور علی جان ولد نزیر احمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔
جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔ لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سے نوجوانوں کے بازیابی کیلے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔