شال میں پولیس تھانے پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب کوئٹہ میں قابض پاکستان کے پولیس فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے نیو سریاب تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا جبکہ املاک و گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا ہےکہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض پاکستان فوج کی بلوچستان سے انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ریاست جبری لاپتہ افراد کے مسئلے کے حوالے سے غلط بیانی اور منفی پروپیگننڈے سے گریز کرنا چاہیے. وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز

پیر اپریل 1 , 2024
شال : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا حکومت جبری گمشدگیوں کے مسئلے کو ملکی قوانین کے تحت حل کرانے کے حوالے سے سنجیدہ دیکھائی نہیں دے رہا ہے بلکہ گوادر حملے کے بعد ایک بار پھر بلوچستان میں جبری گمشدگیوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ