سندھ کے ضلع کشمور میں: بجلی کے ٹاور اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی آر جی

ہمارے سرمچاروں نے سندھ کے ضلع کشمور میں پنجاب جانے والی بجلی ٹرانسمیشن کو تباہ کردیادھماکہ کے بعد ایک ٹاور زمین بوس جبکہ ایک اور ٹاور شدید متاثر ہوا ہے

جس کے بعد اوچ پاور پلانٹ سے پنجاب جانے والی بجلی معطل ہوگئی ہے۔ٹاوروں کو اڑانے کی ذمہ داری ہمارے تنظیم قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

بلوچ ریپبلکن گارڈز ترجمان دوستین بلوچ

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شانگلہ، چینی باشندوں پر خودکش حملہ ، پانچ چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

منگل مارچ 26 , 2024
خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ میں بشام کے مقام پر ایک گاڑی پر  خودکش حملہ  کیا گیا جس کے نتیجے میں پانچ چینی باشندوں سمیت 6افراد ھلاک  ہو گئے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ کا اس بارے میں کہاہے کہ حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی مسافروں کی گاڑی سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ