ڈیرہ مراد جمالی: میں پولیس پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج ڈیرہ مراد جمالی میں سڑک تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کی حفا ظت پر معمور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔

ترجمان نے کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی پیرو پل جو ڈر شاخ کے قریب میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا۔

انھوں نے مزید کہا ہےکہ ہمارے حملے بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شہید چاکر بلوچ کو شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ، پنجگور، قلات حملوں میں 7 دشمن اہلکار ہلاک کردیئے – بی ایل اے

اتوار مارچ 24 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں شہید ساتھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ سرمچار سنگت شہید چاکر عرف تابش ولد لیاقت سکنہ پنجگور سکنہ خدابادان 20 مارچ کی شب گچک، کہن میں قابض پاکستانی فوج کے ساتھ ایک گھمسان کی لڑائی میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ