نال سے پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں ایک شخص اغوا ،تربت سے ایک شخص بازیاب

بلوچستان ضلع خضدار کے علاقہ نال بازار سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں اور سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں نے امیر احسان سکنہ درنیلی نامی شخص کو بازار نال سے اغوا کرکے ویگو میں ڈال کر جبری لاپتہ کردیا ۔

دریں اثناء تربت آپسر سے لاپتہ نوجوان بازیاب۔
آپسر کولوائی بازار کے رہائشی شعیب لیاقت سکنہ آپسر کولواہی بازار آ ج بروز جمعرات بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

انہیں پچھلے سال 9 اپریل کو اپنے کشیدہ کاری کی دکان سے جبری گمشدہ کیا گیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

جکارتہ روہنگیاوں کی کشتی الٹ گئی، 50 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

جمعہ مارچ 22 , 2024
انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی ، جس میں کم از کم 50 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے آچے کی ساحلی پٹی پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ