بولان میں قابض پاکستانی فوج کی رسد گاڑی کو بم حملے میں تباہ کردیا – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بولان کے علاقے مارگٹ میں جعفری کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرولڈ آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ دشمن فوج کی پوسٹ پر رسد پہنچا رہی تھی، دھماکے کے نتیجے میں کم از کم تین دشمن اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کی بلوچستان سے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) نے پشکان ضلع گوادر میں پانچ گھروں میں سولر عطیہ کئے۔

بدھ مارچ 20 , 2024
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی وائی سی (کراچی) کے دوستوں نے گوادر اور گردونواح میں بارش سیلاب کے نقصانات میں قوم کے ساتھ کھڑے رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس پر چندہ کمیٹی تشکیل دی گئی اور آرگنائزر آمنہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ