اقوام متحدہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی تحقیقات کریں۔ ڈاکٹر ماہ رنگ

کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس کے موقع پر عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ بلوچستان کے لیے ایک موقف اختیار کریں ۔ 

بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات اور قصور واروں کا احتساب کرنے کی ضرورت ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن آزادانہ طور پر بلوچستان کی صورتحال کا جائزہ لے سکتا ہے اور اسے سمجھ سکتا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت نوجوانوں کی جبری گمشدگی اور امیر بخش نامی شخص کے گھر پر چھاپہ خلاف اہلخانہ نےاحتجاجاً روڈ  تین مقامات پر بند کردیئے

اتوار مارچ 17 , 2024
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربتکے علاقے آسکانی بازار سے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر  دو نوجوانوں شعیب احمد ولد بھرام اور بالاچ ولد درا کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ واقع کے بعد  آج ان کے اہل خانہ نے ڈاکی بازار اپ درک کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ