کیچ پاکستانی فورسز پر فائرنگ اور بم حملہ


بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں
گذشتہ رات نامعلوم افراد نے تربت ایئرپورٹ روڈ پر پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔

علاوہ ازیں  کیچ   تمپ کے علاقے کسانو میں قائم پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایاگیا ۔ حملے کے وقت علاقے میں متعدد دھماکوں اور بعدازاں شدید فائرنگ کی آواز سنی گئی۔

آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے   ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گڈانی: گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 4 افراد جھلس کر ھلاک

جمعہ مارچ 15 , 2024
حب کے قریب شال کراچی شاہراہ پر گڈانی موڑ کے مقام پر ایرانی تیل بردار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں کار اور موٹر سائیکل سوارسمیت چار افراد جھلس کر ھلاک ہوگئے ۔ علاقائی ذرائع  کا کہنا ہے کہ بیلہ سے حب تک مسافر بردار بسوں کوچز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ