شال اور مچھ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے شال کیچی بیگ سے ایک شخص کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے، جس کی شناخت آصف شاہوانی کے نام سے ہوا ہے۔جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

دوسری جانب مچھ بولان سے پاکستانی فورسز نے گل زمان کرد نامی نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے

مذکورہ نوجوان 12 فروری 2011 کو جبری گمشدگی کا شکار اور مارچ میں جعلی مقابلے میں مارے جانے والے لاپتہ شیر زمان کرد کے بھائی ہیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹوں پر انسانی ہمدردی رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکنوں نے عالمی انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ گل زمان کرد کی بحفاظت بازیابی کے لئے قدم اٹھائیں۔ اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے ۔

انہوں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مزکورہ نوجوان کو بھائی کی طرح ماورائے عدالت قتل نہیں کیا جائے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

منگچر میں فائرنگ ،تربت روڈ حادثہ ،ڈیرہ اللہ یار میں خودکشی کے واقع میں 3 افراد ھلاک ہوگئے

جمعرات مارچ 14 , 2024
منگچر،  سور جمندزئی منگچر میں گزشتہ شب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہوا  جس کی شناخت،محمد بلال ولد منظور احمد لانگو کے نام سے ہواہے ۔ بتایا جارہاہے کہ انھیں رات گئے سور جمندزئی کے ایریا میں قتل کرکےنعش گاوں کے قریب پہاڑ کے نزدیک رکھ کر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ