سوراب بدنام زمانہ سی ٹی ڈی ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ ، اہلخانہ نے واپسی تک مرکزی شاہراہ بند کردی

سوراب بلوچستان کے بازار سے آج رات عبدالرازق بلوچ نامی نوجوان کو لوگوں کے سامنے تشدد کرتے ہوئے بدنام زمانہ پاکستانی فوج کی بنائی گئی کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ CTD کے کارندوں نے بندوق کے زور پر غیر قانونی پکڑ کر لے گئے ۔ جو تاحال لاپتہ ہے۔

واقع کی اطلاع ملتے ہی نوجوان کے اہلخانہ نے علاقائی لوگوں کے ساتھ ملکر اسکے شال ٹو کراچی مین آر سی ڈی روڈ کو بلاک کردیا ۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک نوجوان کو سی ٹی ڈی واپس لاکر اپنے غیر قانونی نیچ حرکت پر معافی نہیں مانگتا اس وقت تک ٹریفک بند رہے گا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان میں طوفانی بارشیں جاری کئی مکانیں منہدم مزید بارشوں کی پیشن گوئی

منگل مارچ 12 , 2024
بلوچستان میں بارشوں کے نئے سپیل کے نتیجے میں درجنوں مکانات منہدم ہو گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ، چمن، پشین، مستونگ، قلات، خاران، نوشکی، چاغی، واشک، لسبیلہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بارشیں ہوئیں۔ سب سے زیادہ بارش دالبندین […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ