گوادر میں بی وائی سی کے پروگرام کو ناکام بنانے کے ریاستی حربے کو ناکام بنایاجائے ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ گوادر میں آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پروگرام کو ناکام بنانے کے لئے ریاست نے تمام تر حربے استعمال کرنے کے بعد انٹرنیٹ کو بند کردیا ہے۔

انھوں نے کہاہےکہ تمام تر ہتھکنڈوں اور سازشوں کے باوجود بلوچ یکجہتی کمیٹی کا پروگرام جاری ہے، ہم عوام سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ بھر پور تعداد میں اس آج کے آگاہی مہم میں شرکت کرکے ریاست کے تمام سازشوں کو ناکام بنائیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حالیہ بارش سے متاثرہ لوگوں کے زندگیوں کو معمول پر لانے میں ریاست ناکام ہو چکی ہے،این ڈی پی

اتوار مارچ 10 , 2024
گوادر نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے مرکزی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دس دن سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود گوادر میں عوام کی زندگی معمولات پر نہیں آ رہی ہیں۔ سی پیک کا مرکز ، ڈیپ سی پورٹ کا وارث، ریاست کی تقدیر بدلنے والا گوادر آج […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ