بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سوئی سے پنجاب جانے والے 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
بی آر جی کے ترجمان نے کہاہے کہ گذشتہ شب سندھ کے ضلع کشمور کے علاقہ بخشا پور میں سوئی سے پنجاب جانے والے 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بی آر جی کے سرمچاروں نے دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔
ترجمان دوستین بلوچ نے کہاہے کہ ہماری اس طرح کی کاروائی بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔