منگچر میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص ھلاک

منگچر میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص ھلاک

منگچر کلی نگور گواریزئی میں دو گروہوں کی درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک ھلاک ۔ منگچر کے علاقے کلی نگور گواریزئی میں محمد حسنی قبیلے کی ایک ہی طائفہ کی دو گروہوں کی درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

جسکے نتیجے میں محمد جان ولد حاجی غلام محمد قوم محمد حسنی نامی شخص ھلاک  ہوگیا۔ قتل کی وجہ آپس میں دشمنی کا شاخسانہ بتائی جا رہی ہے، اس سے پہلے بھی دونوں گروہوں کی درمیان متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس حوالے سے منگچر انتظامیہ تفتیش کررہی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5371 دن ہوگئے

منگل مارچ 5 , 2024
شال : جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5371 دن ہوگئے, اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سے بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے وائس چئیرمین طارق بروت اپنے تنظیمی ساتھیوں کے ساتھ اور دیگر مرد اور خواتین نے اظہارِ یکجہتی کیوی بی ایم پی کے مرکزی وائس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ