بلوچ ریپبلکن پارٹی کی جانب سے جرمنی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

بلوچ ریپبلکن پارٹی کی جانب سے جرمنی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

بلوچ ریپبلکن پارٹی بی آر پی کی جانب سے بلوچستان میں جاری فوجی آپریشن، جبری گمشدگیوں اور جعلی مقابلوں میں نوجوانوں کی شہادتوں کے خلاف جرمنی کے شہر گوٹگن میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین نے کہا کہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کی جانب سے فوجی بربریت میں ہر گزرتے وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھ کہ پچھلے کئی دنوں سے بولان میں فوجی آپریشن کیا جارہا ہے جس میں بڑے پیمانے پر لوگوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ مقامی لوگوں کے گھروں کو جلایا گیا اور ان کے مال مویشی لوٹے جارہے ہیں۔

مظاہرین نے کہا کہ ڈیرہ بگٹی سمیت بلوچستان بھر میں پاکستانی افواج کی جانب سے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

مظاہرین نے عالمی انسانی حقوق کے اداروں اور مہذب ممالک سے اپیل کی ہے کہ بلوچستان میں جاری ریاستی دہشت گردی کو روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔بی آر پی کی جانب سے بلوچستان میں جاری فوجی آپریشن، جبری گمشدگیوں اور جعلی مقابلوں میں نوجوانوں کی شہادتوں کے خلاف جرمنی کے شہر گوٹگن میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

انھوں نے کہاکہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کی جانب سے فوجی بربریت میں ہر گزرتے وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھ کہ پچھلے کئی دنوں سے بولان میں فوجی آپریشن کیا جارہا ہے جس میں بڑے پیمانے پر لوگوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ مقامی لوگوں کے گھروں کو جلایا گیا اور ان کے مال مویشی لوٹے جارہے ہیں۔
ڈیرہ بگٹی سمیت بلوچستان بھر میں پاکستانی افواج کی جانب سے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

مظاہرین نے عالمی انسانی حقوق کے اداروں اور مہذب ممالک سے اپیل کی ہے کہ بلوچستان میں جاری ریاستی دہشت گردی کو روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پاکستان بلوچوں کے لئے ایک غائبستان ہے، لاپتہ افراد کے حوالے کھٹ پتلی وزیراعظم اور عدالت ایک صفحہ پر ہیں

پیر مارچ 4 , 2024
پاکستان بلوچوں کے لئے ایک غائبستان ہے، لاپتہ افراد کے حوالے کھٹ پتلی وزیراعظم اور عدالت ایک صفحہ پر ہیں

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ