اسلام آباد : پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم کا باضابطہ اعلان، شہباز شریف کو 201ووٹ حاصل جبکہ اختر مینگل نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا
شہباز شریف نے 201ووٹ حاصل کئے جبکہ عمر ایوب خان کو 92ووٹ ملے۔
جبکہ اختر مینگل نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا اور ووٹنگ کے وقت اسمبلی میں اکیلے بیٹھے رہے۔