30 سے زائد مربوط حملے، درجنوں قابض اہلکار ہلاک – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے طول و عرض میں قابض پاکستانی فوج کے خلاف ہمارے مربوط حملوں کا سلسلہ پوری قوت سے جاری ہے۔ اب تک جھل مگسی، کوئٹہ، مستونگ، نوشکی، واشک، دالبندین، خاران، پنجگور اور کیچ سمیت مختلف علاقوں میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپوں، عسکری تنصیبات اور قابض فوج کے "ڈیتھ اسکواڈز” کے ٹھکانوں پر 30 سے زائد حملے کیئے جاچکے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ان کارروائیوں میں جدید ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے قابض فوج کے درجنوں اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی کیئے گئے ہیں، جبکہ دشمن کو بھاری جانی ومالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ان تمام حملوں اور دشمن کو پہنچنے والے نقصانات کی تفصیلات جلد میڈیا میں دی جائیں گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ