پنجگور میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص ہلاک

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کی، جس کے باعث عبداللہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کا آغاز کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں، تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ