دکی میں دو افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے علاقے دکی میں دو افراد کی لاشیں ندی سے برآمد ہوئی ہیں، جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں پیش آیا، جہاں مقامی افراد کی اطلاع پر ندی سے دو نعشیں برآمد کی گئیں۔ دونوں افراد کے جسم گولیوں سے چھلنی پائے گئے۔

لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے سول ہسپتال دکی منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد کی شناخت موسیٰ خان ولد میرو (سکنہ پژہ کوہلوا) اور لعل خان ولد رحیم خان (سکنہ چھپر رکنی) کے ناموں سے ہوئی ہے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

مدیر اعلیٰ

مدیر اعلیٰ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جنیوا میں اقوامِ متحدہ انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے مہرہ بلوچ کا خطاب، بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ کی اپیل

جمعرات مارچ 19 , 2026
جنیوا: بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) کی رکن مہرہ بلوچ نے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس میں بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کو عالمی سطح پر اجاگر کر دیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل اور سیاسی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ