مستونگ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، حب سے نعش برآمد،گولڈسمتھ باڈر داعش رہنما ھلاک

مستونگ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، حب سے نعش برآمد،گولڈسمتھ باڈر داعش رہنما ھلاک

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں  مھراب مہیم خان علی زئی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے  عبدالحکیم نامی ایک شخص ہلاک جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔

تاہم واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

دوسری جانب حب میں  ساکران بند مراد پل کے قریب جھاڑیوں سے کئی روزہ پرانی نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوا ہے ۔

اس حوالے سے ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز ساکران بند مراد پل کے قریب جھاڑیوں سے ایک 40سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد کر کے جام غلام قادر گورنمنٹ اسپتال حب منتقل کے بعد   ایدھی سرد خانہ سہراب گوٹھ کراچی منتقل کردیا۔

دریں اثناء  ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فورسز نے دعوی کیاہے کہ  ایرانی فوج نے گولڈسمتھ باڈر سے پاکستان کی سرحد میں گھس کر جیش العدل کے رہنما اسماعیل شاہ بخش اور اس کے کئی دیگر ساتھیوں کو مار دیا ہے۔

اس حوالے سے بلوچستان پر قابض پاکستانی حکام کا موقف سامنے نہیں آیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بولان میں فوجی جارحیت جاری،خواتین گرفتار گھر وجنگلات نذرآتش

ہفتہ فروری 24 , 2024
بولان میں فوجی جارحیت جاری،خواتین گرفتار گھر وجنگلات نذرآتش

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ