جھاؤ میں پاکستانی فورسز پر حملہ، جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر آج صبح تقریباً دس بجے مسلح افراد نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں قافلے کو جانی و مالی نقصان پہنچا۔

ذرائع کے مطابق قافلہ دو گاڑیوں پر مشتمل تھا، جو بڑے قافلے کی حفاظت کے لیے مامور تھیں، اور انہیں بیلہ اور آواران کی مین شاہراہ پر نشانہ بنایا گیا۔

حکام نے ابھی تک ہلاکتوں یا زخمی ہونے والوں کی تصدیق نہیں کی ہے اور کسی سرکاری اعداد و شمار نہیں بتائی گئی۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی، ماضی میں بلوچستان میں ہونے والے ایسے حملوں کی ذمہ داری اکثر بلوچ آزادی پسند تنظیموں نے قبول کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وندر میں ٹریفک حادثہ اور سبی میں فائرنگ، مجموعی طور پر 4 افراد ہلاک

ہفتہ فروری 7 , 2026
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ واقعات میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ وندر کے علاقے پیر مجاہد کے قریب کار اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ 5 شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ