بولان میں فوجی جارحیت کے دوران پاکستانی فوج پر حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات، پنجگور کیمپ پر حملہ

بولان میں فوجی جارحیت کے دوران پاکستانی فوج پر حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات، پنجگور کیمپ پر حملہ

بولان میں پاکستانی فوج کی جانب سے فوج کشی جاری فوج اور سرمچاروں کے درمیان شدید جھڑپ کی اطلاعات ،پنجگور فوجی کیمپ پر حملہ ،

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کی جانب سے بولان میں فوجی جارحیت کے دوران سنجاوی کے علاقے میں زامری کے مقام پر سرمچاروں نے پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملے میں دو طرفہ شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

آپ کو علم ہے پاکستانی فوج نے بولان میں وسیع پیمانے پر فوجی جارحیت کا آغاز کرتے ہوئے بولان کو چاروں اطراف سے گھیر رکھا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق فوج کشی دوران پاکستانی فوج ہزاروں کی تعداد میں ، سینکڑوں فوجی ٹرکیں گاڑیاں، گدھے اور دیگر جنگی ساز وسامان کے ساتھ پیش قدمی کررہی ہے۔

دوسری جانب پنجگور سے اطلاعات ہیں کہ پنجگور چتکان بکرا پڑی کے نزدیک قائم فورسز کیمپ پر مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بولان میں جاری فوجی جارحیت کے دوران پاکستانی فوج پر حملہ کرکے 3 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی کیے۔ بی ایل اے

جمعہ فروری 23 , 2024
بولان میں جاری فوجی جارحیت کے دوران پاکستانی فوج پر حملہ کرکے 3 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی کیے۔ بی ایل اے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ