شال پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ،ایک بازیاب

شال پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ، ایک بازیاب

شال سے 16 فروری کو پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق فورسز نے ہیبت ولد ظریف خان سمالانی سکنہ نارواڑی کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے، مذکورہ شخص کوئلہ کاروبار سے منسلک تھا۔

دریں اثنا جبری لاپتہ نوجوان سرور ولد انور بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت سے نوجوان پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

جمعہ فروری 23 , 2024
تربت سے نوجوان پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ