
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر شہر میں پولیس اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
ترجمان نے کہا کہ بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
