سندھ: حیدر آباد میں پولیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے سندھ کے ضلع حیدر آباد کے علاقے بھٹ شاہ شہر میں پولیس تھانے کو دستی بم دھماکے سے نشانہ بنایا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے کہا کہ بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نظیم کی تحویل میں موجود 21 افراد کو باحفاظت رہا کر دیا گیا ہے۔ بی ایل ایف 22 دسمبر 2025 / زرمبش اردو

پیر دسمبر 22 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 23 اکتوبر 2025 کو نال کے علاقے کلیڑی میں ایک استحصالی منصوبے پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کرکے اس کی بھاری مشینری کو نقصان پہنچایا، جبکہ وہاں موجود […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ