واشک: بسیمہ میں دو نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں لاشیں گزشتہ رات سے بسیمہ کے مقامی اسپتال میں رکھی گئی ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتولین کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ قتل کی وجوہات بھی سامنے نہیں آ سکیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات شروع کر دی ہیں اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ