آواران میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح حملہ، شدید فائرنگ اور دھماکے

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کنیرہ میں گزشتہ روز شام کے وقت مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، جس کے دوران شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی جو کافی دیر تک جاری رہی۔

حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

مدیر اعلیٰ

مدیر اعلیٰ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور مالیاتی خطرات پر انتباہ جاری کر دیا

اتوار دسمبر 14 , 2025
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) نے پاکستان کی معیشت کے حوالے سے تازہ ترین جائزے میں خبردار کیا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور مالیاتی عدم استحکام کے خطرات موجود ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کا مرکزی بینک موجودہ شرح سود 11 فیصد پر برقرار […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ