ڈیرہ مراد جمالی مسلح افراد کی فائرنگ ڈاکٹر بھائی سمیت  زخمی

ڈیرہ مراد جمالی مسلح افراد کی فائرنگ ڈاکٹر بھائی سمیت  زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح افراد کے حملے میں اہم ریاستی کارندے زخمی ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے اہم ریاستی کارندے ڈاکٹر اسحاق بگٹی اور اسکے بھائی محمد ابراہیم بگٹی کو شدید زخمی کردیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اسحاق ریاستی ادارے آئی ایس آئی کا خاص کارندہ ہے جو کہ نصیر آباد اور آس پاس کے علاقوں میں بلوچوں کو لاپتہ کروانے میں ریاست کا اہم کارندہ ہے ۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ڈیرہ مراد جمالی میں انکے کلینک پر بم حملہ ہوا تھا جس میں وہ زخمی ہوگئے تھے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گریشہ سے کمسن بچی کو اغوا کرکے پچاس سالہ شخص نے زبردستی شادی کرلیا

پیر فروری 19 , 2024
گریشہ سے کمسن بچی کو اغوا کرکے پچاس سالہ شخص نے زبردستی شادی کرلیا

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ