کچھی میں پولیس تھانے پر قبضہ و اسلحہ ضبط اور قلات میں بوزر گاڑی کو نشانہ بنایا۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 4 نومبر بروز منگل بوقت دوپہر ایک بجے کچھی کے علاقے کھٹن میں پولیس تھانے کا گھیراؤ کرکے ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو گرفتار کیا اور تھانے میں موجود سرکاری اسلحہ و دستاویزات قبضے میں لیکر تھانے کو نذر آتش کردیا جبکہ اہلکاروں کو بعد ازاں چھوڑ دیا۔

ترجمان نے کہا کہ سرمچاروں نے یکم نومبر کو قلات ٹول پلازہ کے قریب مرجان ہوٹل میں ایک بوزر گاڑی کو نشانہ بنا کر جزوی نقصان پہنچایا اور گاڑی کے ڈرائیور آفتاب ولد نثار جو پنجاب کے رہائشی ہے جو حراست میں لیا جو ابھی تک تنظیم کی تحویل میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کچھی میں پولیس اسٹیشن پر قبضے، اسلحہ و دستاویزات کو ضبط کرنے اور قلات میں بوزر گاڑی کو نقصان پہنچانے اور ڈرائیور کو حراست میں لینے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 5990 ویں روز بھی جاری

بدھ نومبر 5 , 2025
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا دنیا کا طویل ترین پرامن احتجاجی کیمپ چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5990 ویں روز بھی جاری رہا۔ چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ایک غیر سیاسی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ