گوادر اور کنٹانی میں مزدور کے  قتل کیخلاف دھرنا جاری

گوادر اور کنٹانی میں مزدور کے قتل کیخلاف دھرنا جاری


گوادر میں غریب مزدور کے سفاکانہ قتل کے خلاف دھرنا جاری۔ حق دو تحریک بلوچستان کے تحت ڈی سی آفس گوادر کے سامنے دھرنا دیا گیا ہے۔

دوسری جانب کنٹانی میں غریب مزدور کے قتل کے خلاف کائیک، پک اپ والوں اور کنٹانی کاروبار سے منسلک لوگوں کا دھرنا  بھی جاری ہے ۔
سوشل میڈیا ایکس پر وائرل چند ماہ قبل کے ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنٹانی میں کوسٹ گارڈ نے اپنا گشتی بوٹ مقامی کے بوٹ پر چڑھا دی ہے ۔ جس کے نتیجے میں کوسٹ گارڈ کی ٹکر سے مقامی بوٹ میں سوار ایک شخص سمندر میں گر کر لاپتہ ہو گیا تھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سانحہ توتک پر پانک کی رپورٹ : دردکی چیخ

ہفتہ فروری 17 , 2024
18 فروری 2011 توتک کے لوگوں کے لیے عام دن نہیں تھا۔

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ