ہدایت لوھار کی شہادت پر 10 روزہ سوگ کا اعلان ،کارکنان شھید کے لواحقین کی احتجاجی دہرنے میں پہنچ کر ان کا ساتھ دیں۔ جئے سندھ فریڈم موومنٹ جسفم

ہدایت لوھار کی شہادت پر 10 روزہ سوگ کا اعلان ،
کارکنان شھید کے لواحقین کی احتجاجی دہرنے میں پہنچ کر ان کا ساتھ دیں۔ جئے سندھ فریڈم موومنٹ جسفم

جیۓ سندہ فریڈم موومینٹ جسفم سہیل ابڑو نے نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہماری تنظیم دکھ کی اس گھڑی میں لوہار خاندان اور قومی کارکنوں کے ساتھ ہے ۔ سندھ کی سیاست میں یہ بہت بڑا واقعہ ہے۔ ہم اس قتل کو ریاستی قتل سمجھتے ہیں۔

انھوں نے کہاہے کہ سائين جی ایم سید کے وفادار ساتھی اور سندھ کے بزرگ رہنما جناب ہدایت اللہ لوہار کو دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیان مار کر شہید کردیاـ

سائیں ہدایت اللہ لوہار کئی سالوں سے پاکستانی ریاستی اداروں کے ٹارچر سیلوں اذیت گزاتے رہے تہے۔ وہ وائس فار مسنگ پرسن کمیٹی کے چیئرمین بہن سورٹھ لوہار اور بہن سسائی لوہار کے والد ہیں۔

سہیل ابڑو نے بیان کے آخر میں ایمنسٹی انٹرنیشنل، ہیومن رائٹس کمیشن اور اقوام متحدہ سمیت تمام بین الاقوامی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ہولناک واقعے کا نوٹس لیں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر پاکستان کی فاشسٹ ریاست اور اس کی خفیہ ایجنسیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے انھیں قرار واقعی سزا د یں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر اور کنٹانی میں مزدور کے  قتل کیخلاف دھرنا جاری

ہفتہ فروری 17 , 2024
گوادر اور کنٹانی میں مزدور کے قتل کیخلاف دھرنا جاری

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ