تمپ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

تمپ سٹی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عبدالرحمان ولد طارق نور ہلاک ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں نے نوجوان کو اس کے والد کے سامنے گولیاں مار کر قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد فوراً موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بھارت نے افغانستان کو ویکٹر سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے 16 ٹن سے زیادہ طبی امداد فراہم کر دی

اتوار نومبر 2 , 2025
بھارت نے افغانستان کو ویکٹر سے پیدا ہونے والی بیماریوں، جیسے ملیریا، ڈینگی اور لشمانیاس، سے لڑنے کے لیے 16 ٹن سے زیادہ طبی امداد فراہم کردی ہے۔ بھارت نے یہ امداد اپنے جاری انسانی امدادی پروگرام کے حصے کے طور پر فراہم کی، جس میں ادویات اور تشخیصی کٹس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ