کیچ: گورکوپ اور کیکن میں پاکستانی فورسز پر حملے

بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو دو الگ حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق پہلا حملہ گورکوپ کے علاقے میانی کلگ میں پاکستانی فورسز کی بم ڈسپوزل یونٹ جو روڈ کلیئرنس آپریشن میں مصروف تھی، بم کے ذریعے یونٹ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، تاہم اس کی سرکاری سطح پر تصدیق نہیں ہو سکی۔

دوسری جانب، کیچ کے علاقے کیکن میں آج شام پاکستانی فوج کی ایک چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصان پہنچا ہے، تاہم تفصیلات تاحال موصول نہیں ہو سکیں۔

حملوں کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نکیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیتھرین کونولی آئرلینڈ کی صدارتی انتخابات میں شاندار فتح حاصل کر کے تیسری خاتون صدر بنیں

اتوار اکتوبر 26 , 2025
آئرلینڈ کے صدارتی انتخابات میں کیتھرین کونولی نے واضح اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے، جس کے نتیجے میں وہ ملک کی تیسری خاتون صدر کے طور پر عہدہ سنبھالیں گی۔ کونولی نے کل ووٹوں کا 63 فیصد حاصل کیا، جبکہ ان کی مرکزی حریف ہیڈر ہمفریز کو 29 […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ