تربت سے فورسز ہاتھوں ایک شخص لاپتہ، کوئٹہ سے لاپتہ نوجوان بازیاب

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تربت سے 13 اکتوبر کے روز پاکستانی فورسز نے موٹرسائیکل مکینک رحمت حلقو ولد محمد بخش حلقو کو حراست میں لیکر اپنے ہمراہ لے گئے۔

فورسز کے ہاتھوں حراست بعد نوجوان منظرعام پر نہیں آسکا ہے۔

جبری گمشدگی کا شکار رحمت حلقو کے اہلخانہ نے انسانی حقوق کے اداروں سے درخواست کی ہے کہ وہ رحمت کی بازیابی کی آواز اُٹھاتے ہوئے انکی بازیابی یقینی بنائیں۔

دوسری جانب کوئٹہ سے 27 اگست کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست بعد جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے ثاقب بزراد نامی نوجوان بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کچھی میں دوران گشت پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ، دو اہلکار زخمی

بدھ اکتوبر 15 , 2025
بلوچستان کے علاقے کچھی میں شاہراہ بختیارآباد اور حاجی شہر کے قریب دوران گشت پاکستانی فورسز کی گاڑی پر نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے بختیاراباد اور حاجی شہر کے درمیانی ایریا دوسہ لاشاری موڑ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ