انتخابی کامیابی کے دعویدار گروہوں کے درمیان فائرنگ، 2 افراد ہلاک

انتخابی کامیابی کے دعویدار گروہوں کے درمیان فائرنگ، 2 افراد ہلاک

بلوچستان کے شہر حب چوکی حلقہ پی بی 21 سے پیپلز پارٹی کے علی حسن زہری اور بھوتانی گروپ آمنے سامنے ہوئے دو افراد ھلاک ، جہاں دونوں امیداوار کامیابی کا دعویٰ کررہے ہیں۔

دونوں گروپوں میں فائرنگ کا سلسلہ آر او دفتر سوک سینٹر کے قریب پیش آیا، ووٹوں کے دوبارہ گنتی کے معاملے پر حالات کشیدہ ہوئے۔ جہاں بعدازاں فورسز نےعلاقے کا کنٹرول سنبھال لیا۔

گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نیتجے میں 2 افراد ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں سول اسپتال حب پہنچایا گیا۔

ہلاک ہونے والوں میں بھوتانی گروپ کے سکندر چھٹنہ اور ایک شخص شامل ہے۔

آپ کو علم ہے بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح حب میں بھی گذشتہ کئی روز سے مرکزی شاہراہ کو بند کردیا گیا ہے جہاں ہزاروں مسافر اور مال بردار گاڑیاں پھنس گئے ہے

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر سے جبری لاپتہ نوجوان بازیاب

بدھ فروری 14 , 2024
گوادر سے جبری لاپتہ نوجوان بازیاب

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ