خضدار کرنٹ لگنے سے دو افراد ھلاک چار جھلس کر زخمی

خضدار کرنٹ لگنے سے دو افراد ھلاک چار جھلس کر زخمی

بلوچستان کے شہر خضدار کے علاقے وڈھ میں گرڈ سٹیشن میں دوران کام کرنٹ لگنے سے دو افراد ھلاک چار جھلس کرزخمی  ہوگئے ۔

واقع کے بعد وڈھ انتظامیہ میتیں اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل  کردیا گیا ،انتظامیہ کے مطابق  ھلاک اور  زخمیون کا تعلق شال سے بتایا جا رہاہے ۔ 

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال ،تربت، اور  سندھ میں 3 افراد قتل

بدھ فروری 14 , 2024
شال ،تربت، اور  سندھ میں 3 افراد قتل

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ