کوئٹہ میں پولیس تھانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے کوئٹہ میں کیچھی بیگ تھانے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

ترجمان نے کہا کہ ہم پولیس کو پھر سے خبردار کرتے ہیں کہ وہ عوام کو تنگ کرنا، بھتہ خوری اور رشوت لینا بند کرے۔ ورنہ ہمارے حملے مزید سختی سے جاری رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہماری اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تین مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج اور ملٹری انٹیلی جنس کے چھ اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوئے۔ بی ایل ایف

پیر ستمبر 29 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 27 ستمبر کی شام چار بجے کے قریب گلی، بلیدہ میں ایک آئی ای ڈی بم دھماکے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار دشمن فورسز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ